Uncategorizedمظفرآباد
وادی کوٹلہ کے پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ شروع

بھیڑی (رانا عمران سے)وادی کوٹلہ کے پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ شروع عوام نے گرم ملبوسات نکال لیے سردی کی شدت میں اضافہ شدید بارش کے باعث تعلیمی اداروں۔صحت کے اداروں میں سٹاف اساتذہ اور طلبہ وطالبات کی حاضری بھی کم رہی وادی کوٹلہ کے بلند ترین مقامات مکڑا پہاڑ۔گنجا پہاڑ تازہ برفباری سے ڈھک گئے وادی کوٹلہ کی عوام مہنگائی کے باعث بازاروں کا رخ نہ کر سکے#