ابیٹ آبادتازہ ترینصوبائی

ہریپور تلہڈ کا رہائشی جوان دہشتگردوں کے حملہ میں شہید

حویلیاں(نامہ نگار) گزشتہ تین روز قبل چمن بلوچستان بارڈر پر خوارج افغانستان کے حملے میں سر زمین ہزارہ کے علاقے گا¶ں تلہڈ ضلع ہری پور کا بیٹا ناہیک سلیمان ونگ 158 چمن بارڈر اپنے وطن کی سر زمین کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوگیاسرزمین ہزارہ گاﺅں تلہڈ ضلع ہری پور کا بیٹا ماں دھرتی پہ قربان نوجوان ناہیک سیلمان 158 ونگ چمن کو گزشتہ روز پورے فوجی اعزازات کے سمیت سپرد خاک کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن بلوچستان بارڈر پر خوارج افغانستان کے حملے میں سر زمین ہزارہ کے علاقے گا¶ں تلہڈ ضلع ہری پور کا بیٹا ناہیک سلیمان شہید ہوگیا جسکا جسد خاکی اس کے آبائی گا¶ں تلہٹ ہری پور پہنچا تو گاو?ں کے عوام نے اسکی جسد خاکی کا گاو?ں پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اپنے شہید کا استقبال کیا نماز جنازہ میں علاقہ بھر عمائدین اور اعلی فوجی افسران نے شرکت کی اور شہید کے جسد خاکی کو سلامی دی گئی اور فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

Related Articles

Back to top button