مظفرآباد

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2025کی تیاریاں شروع کردی

مظفرآباد(محاسب نیوز)ممبر الیکشن کمیشن آزادجموں وکشمیر سید نظیر الحسن گیلانی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ آزاد جموں وکشمیر میں آئندہ سال منعقد ہونے والے عام انتخابات میں رائیدہندگان کی سہولت کے لیے بہترسے بہتراقدامات اٹھائیجائیں۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمدشکیل خان،ڈائریکٹرجنرل نادرا آزاد جموں وکشمیر چوہدری عاطف زمان اوردیگرمتعلقہ حکام بھی موجود تھے۔اجلاس میں آزادجموں وکشمیرالیکشن کمیشن کی جانب سینادراکوآزادکشمیرکیرائیدہندگان کوجاری ہونیوالیقومی شناختی کارڈزکیبروقت اجرائاوردوردرازعلاقوں کیرائیدہندگان کے لئے نادراکی موبائل ٹیمزکی با آسانی دستیابی کیلییمختلف تجاویزپرغورکیاگیااوریہ فیصلہ کیاگیاکہ آزادجموں وکشمیرمیں آئندہ سال منعقدہونیوالیعام انتخابات میں 18 سال کی عمرتک پہنچنیوالیایسے تمام رائیدہندگان،جنہوں نیابھی تک اپنیقومی شناختی کارڈزحاصل نہیں کررکھیکویہ موقع فراہم کیاجائیگاکہ وہ آسانی اورسہولت کے ساتھ بروقت اپنے قومی شناختی کارڈزکااجرائکرواسکیں۔اس موقع پرنادراکیڈائریکٹرجنرل نیآزادجموں وکشمیرکیآئندہ عام انتخابات کوآزادانہ،منصفانہ اورغیرجانبدارانہ بنانیکیلیینادراکی جانب سیالیکشن کمیشن کواپنیبھرپورتعاون کابھی یقین دلایا۔

Related Articles

Back to top button