Uncategorizedابیٹ آبادتازہ ترینصوبائی

ایبٹ آباد میں شدید طوفانی بارش پانی لوگوں کے گھروں میں داخل

ایبٹ آباد شہر و گردونواح میں میں شدید بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ندی نالوں میں طغیانی آگئی پارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا جس سے لوگوں کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہو گیا شاہراہ ریشم تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ٹریفک کی روانی متاثر درجنوں گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں گلیات میں بارش کے باعث متعدد مقامات پر پر لینڈ سلاڈنگ سے کئی لنک روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئے

Related Articles

Back to top button