مظفرآباد

مقبوضہ کشمیر، دو کشمیری نوجوان شہیدکردیئے گئے

سری نگر(کے پی آئی)بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ منگل کو دونوں نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔قابض حکام کے مطابق بھارتی فورسز کی طرف سے گزشتہ روز علاقے میں بڑے پیمانے پرشروع کی گئی تلاشی کی کارروائی تاحال جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button